حق و باطل کے درمیان سن 02 ھجری کو جب غزوہ بدر کا معرکہ ھوا اس وقت بھی دن جمعہ کا تھا آج بھی دن جمعہ کا ھے۔۔۔۔۔ اللہ پاک شہدائے غزوہ بدر کے صدقے میری آپکی اور تمام امت کی بخشیش و مغفرت فرمائے اور
ھماری خالی جھولیاں کو اپنے کرم سے انکے صدقے بھر دے تمام جائز حاجتیں پوری فرمائے اور اس وبا کو ھمارے ملک سے اور دیگر تمام میرے مالک تجھے رب العالمین کو مانے والے ممالک سے بھی ختم فرمائے۔۔۔۔۔۔ ۔۔
۔ یااللہ جو انسانیت پر ظلم کر رہے ہیں بےگناہوں کو اسلیئے قتل کررہے ہیں کہ وہ تجھے اور تیرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں ایسے ظالموں جابروں فرعونوں کی پکڑ فرما اور ان ظالموں کو نشان عبرت بنا۔
You can follow @AbidaNasreen12.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: