اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ صرف 800 گھنٹوں میں بھٹو کی نواسی بختاور کا عروسی جوڑا تیار ہو گیا، لاہور کے ماہر ڈریس ڈیزائنر کے مطابق بختاور بی بی کے ولیمے کی ڈریس پر کُل 800 گھنٹے وقت لگا...

مجھے سندھ میں تھر کے علاقے میں سورج کی تپش سے سوکھ چکی ان بچوں کی لاشیں یاد آ گئیں👇
جو پانی کی تلاش میں نکلے اور ریت کے طوفان میں رستہ بھٹک کر ریت میں مل گئے، ہر روز پانی کے چند قطرے نا ہونے کی وجہ سے اسی تھر کے ننھے بچے موت کے قریب سے قریب تر ہو رہے ہیں، ایسے میں یہ شادی جس کا ایک جوڑا 1 مہینے کی محنت سے بنا، کسی رحمت سے کم نہیں..👇
یاد رکھنا پاکستانیو، ہم دنیا کی بدترین مثال ہیں، ہم وہ ہیں جو خود اپنی آنکھوں سے زہر دیکھ کر بھی کھاتے ہیں... کھاتے رہو، پیدا ہوتے رہو خود کو ان امیروں کی رکھیل سمجھ کر ناچتے رہو، بھوک سے بلبلاؤ، یہ مالک بن کر کتوں کی طرح نوالہ پھینکیں کھا جاؤ اور کہو... کھاتا ہے تو کھلاتا بھی ہے
You can follow @shiekh_fazal.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.