ٹک ٹاک کہ بارے میں کون نہیں جانتاکہ آزادی کہ نام پر کس قدر بے حیائی ہو رہی ہے اور افسوس ہے ماں باپ شوہر اور بھائیوں پہ کہ جنہوں نے آ نکھیں بند کرلی ہیں اور اپنی بہن بیوی بیٹی کو سرعام ناچ گانے کی اجازت دے رکھی ہے ...اس قدر بندہ اپنے رب سے کیسے منہ پھیر سکتا ہے
#SyedaAmnaZaheer
#SyedaAmnaZaheer
بنت حوا حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی حیا کیسے بھول سکتی ہے وہ اسلام سے اتنا دور کیسے ہو سکتی ہے آ ج بنت حوا حیا کی چادر کو پیروں تلے روندھ کر اپنی پہچان اپنا نام بنانے چل پڑی ہے اور وہ یہ بھول
گئی عورت کا مطلب تو چادر اور چار دیواری ہے
گئی عورت کا مطلب تو چادر اور چار دیواری ہے
. روح نہیں کانپتی اس دن ۔کا سوچ کر جب اللہ کہ سامنے پیش کیے جائیں گہ اور ہمارا نامہ اعمال ہمارے ہاتھوں میں تھما دیا جائے گا ...
ٹک ٹاک نے شرم و حیا کا جنازہ نکال دیا ہے اور بے حیائی دکھانے والے تو اک طرف ہیں مگر مجھے بے حیائی کے سپورٹرز کی سمجھ نہیں آ تی ۔۔
ٹک ٹاک نے شرم و حیا کا جنازہ نکال دیا ہے اور بے حیائی دکھانے والے تو اک طرف ہیں مگر مجھے بے حیائی کے سپورٹرز کی سمجھ نہیں آ تی ۔۔
ہزاروں لوگوں نے انکی وڈیوز کو شئر کیا ہوتا ہے لاکھوں نے لائک کیا ہوتا ہے
کیا ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم بے حیائی دیکھ کر بری ہو جائیں گے ؟؟؟ہم سے پوچھا نہیں جائے گا ؟؟
خدارا اپنی آ نکھوں کانوں اور ہاتھوں کی حفاظت کریں
کیا ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم بے حیائی دیکھ کر بری ہو جائیں گے ؟؟؟ہم سے پوچھا نہیں جائے گا ؟؟
خدارا اپنی آ نکھوں کانوں اور ہاتھوں کی حفاظت کریں
اگر آپ کے فون میں ٹک ٹاک یا دیگر اس طرح کہ ایپ ہیں تو فوراً اپنے فون سے ڈلیٹ کریں
میرے نبی فرماتے ہیں کہ جیسے لوگوں کو تم پسند رکھو کہ روزمحشر انہیں میں سے اٹھائے جاؤ گے
اگر ہم کسی کی اصلاح نہیں کر سکتے تو ہمیں انکا ساتھ بھی نہیں دینا چاہئے
اللہ ہم سب کی ہدایت فرمائے آمین۔
میرے نبی فرماتے ہیں کہ جیسے لوگوں کو تم پسند رکھو کہ روزمحشر انہیں میں سے اٹھائے جاؤ گے
اگر ہم کسی کی اصلاح نہیں کر سکتے تو ہمیں انکا ساتھ بھی نہیں دینا چاہئے
اللہ ہم سب کی ہدایت فرمائے آمین۔
Read on Twitter