سعودیہ کو ٹرائیکا کی دوستی مبارک پاکستان نے سعودیہ کو خدا حافظ کہ دیا۔ جو وقت گزرا بہت اچھا گزرا۔
سعودیہ، چین سے جب بھی کوئی معاملات طے ہونگے۔ وہ ریاست پاکستان کریگی۔ حکومت چاہے جسکی ہو۔
ہمارے مذہبی علماء ، سعودی علماء ہیں یا ایرانی علماء ۔ پاکستان سے انکا تعلق کم ہی
سعودیہ، چین سے جب بھی کوئی معاملات طے ہونگے۔ وہ ریاست پاکستان کریگی۔ حکومت چاہے جسکی ہو۔
ہمارے مذہبی علماء ، سعودی علماء ہیں یا ایرانی علماء ۔ پاکستان سے انکا تعلق کم ہی
نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سعودیہ ایران نے انکو فنڈنگ کا لالچ دیکر شیعہ سنی میدان جنگ پاکستان کو بنا دیا ہے یعنی ایران سعودیہ میں سکون امن۔
پاکستان میں فنڈنگ سے ایک دوسرے کیخلاف پراکسی لڑی جا رھی ہے۔ یہ ہے علماء کا کردار۔
منافقت نا کریں خدارا صحیح کو صحیح غلط کو غلط کہیں۔
پاکستان میں فنڈنگ سے ایک دوسرے کیخلاف پراکسی لڑی جا رھی ہے۔ یہ ہے علماء کا کردار۔
منافقت نا کریں خدارا صحیح کو صحیح غلط کو غلط کہیں۔
ایران ، سعودیہ کی چاکری سے نکل کر پاکستانی بن کر سوچیں ورنہ جس کو جس ملک سے ہمدردی ہے وہ وہاں چلا جاۓ۔ کسی کو کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستان میں اب فرقہ واریت کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔
کشمیر پر جس دن سے کرفیو نافذ ہوا پاکستان ، سعودیہ کی منتیں کر رہا ہے کے کشمیر پر بھارتی مظالم،
کشمیر پر جس دن سے کرفیو نافذ ہوا پاکستان ، سعودیہ کی منتیں کر رہا ہے کے کشمیر پر بھارتی مظالم،
نسل کشی، آزادی کی حمایت پر او آئی سی کی میٹنگ طلب کر لیں۔
سعودیہ ، دبئی کا جواب تھا کشمیر پاکستان کا ذاتی مسلہ ہے۔ اسے امت کا مسلہ نا بنائیں۔
سعودیہ کی کوشش تھی کے بھارت، اسرائیل، امریکہ کیخلاف نا جانا پڑے۔ سعودیہ ٹرائیکا کیساتھ تعلقات نبھاتا رہا۔ فلسطین ، کشمیر پر مکمل خاموشی۔

ایک سال ہو گیا پاکستان کو سعودیہ کی منتیں کرتے کہ ستاون ممالک کے فارن منسٹرز کی میٹنگ بلوا لیں، کشمیر پر دنیا کو بڑا اور واضح پیغام دیں۔ سعودیہ کچھ دوسرے عرب ممالک ٹرائیکا کے کہنے پر دیوار بن گئے۔
عرب ممالک کی عوام پاکستان کیساتھ کھڑی ہے۔ عرب بادشاہت ٹرائیکا کیساتھ کھڑی ہے۔
عرب ممالک کی عوام پاکستان کیساتھ کھڑی ہے۔ عرب بادشاہت ٹرائیکا کیساتھ کھڑی ہے۔
بادشاہت ملوکیت ہے۔ خلافت ختم ہو چکی۔ ملوکیت کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔
پاکستانی علماء نے خود یہ بات سمجھنی ہے عوام کو سمجھانی ہے۔ پاکستان اتحاد بین المسلمین کیلئے کام کر رہا ہے۔ علماء کو سیاسی و معاشی فوائد چھوڑ کر حقائق کیطرف لوٹنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان خود نیا بلاک
پاکستانی علماء نے خود یہ بات سمجھنی ہے عوام کو سمجھانی ہے۔ پاکستان اتحاد بین المسلمین کیلئے کام کر رہا ہے۔ علماء کو سیاسی و معاشی فوائد چھوڑ کر حقائق کیطرف لوٹنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان خود نیا بلاک
بنانے جا رہا ہے۔ ترکی، قطر و تمام نان عرب اسٹیٹس، ایران، عراق، سیریا، انڈونیشیا، ملائيشيا ، سینٹرل ایشین تمام اسلامی ممالک، افریقی اسلامی ممالک کو بھی دعوت نامے بھیجے جائیں گے۔ ان سب کو لیڈ پاکستان کرےگا۔ یہ امت کا بلاک ہوگا۔
کچھ ہی عرصے بعد ایک بڑا بلاک ترتیب دیا جائے گا
کچھ ہی عرصے بعد ایک بڑا بلاک ترتیب دیا جائے گا
جس میں چین، روس، کچھ یورپین ممالک، دوست ممالک ایڈ ہو جائیں گے۔ لیڈ پاکستان کے پاس ہی رہیگی۔
سعودیہ امت مسلمہ کی سربراہی میں مکمل ناکام رہا ہے۔ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے کسی مظلوم مسلم ملک کو کچھ نہیں مل سکا۔ نیا بلاک مسلمانوں کی ترجمانی کرے گا۔ ہم اپنے مقدس مقامات کی
سعودیہ امت مسلمہ کی سربراہی میں مکمل ناکام رہا ہے۔ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے کسی مظلوم مسلم ملک کو کچھ نہیں مل سکا۔ نیا بلاک مسلمانوں کی ترجمانی کرے گا۔ ہم اپنے مقدس مقامات کی
حفاظت جان دیکر بھی کریں گے۔ ان شاء اللّه تعالیٰ
لیکن سعودیہ اگر ٹرائیکا کے پریشر میں رہے گا۔ اسرائیل، انڈیا، امریکہ کی گود میں بیٹھکر، انکے کہنے پر پاکستان کو امت مسلمہ کو ڈکٹیٹ کرےگا تو پاکستان کیطرف سے خدا حافظ۔ ہمارا آپکا ساتھ یہیں تک تھا۔
آپ نے بھارت کے کہنے پر پاکستان پر

اس مشکل ترین وقت میں مالی پابندیاں عائد کیں۔ ٹرائیکا کے کہنے پر ایک ارب ڈالر واپس مانگا۔ ٹرائیکا کے کہنے پر پاکستان کو مجبور کیا کے ایل سمٹ میں شرکت نہیں کرنی۔ دس لاکھ پاکستانی ورکرز سعودیہ سے واپس بھیج دئے جائیں گے۔ اسرائیلیوں کو فوری ویزے کی سہولت، بہت کچھ ہے جو میں یہاں
تحریر نہیں کرنا چاہتا۔ صرف پاکستان ہی نہیں تمام بڑے اسلامی ممالک اور کچھ عرب ممالک بھی سعودیہ کیساتھ یہی کچھ کرنے جا رہے ہیں۔ آپ کو ٹرائیکا کی دوستی مبارک۔
آج پاکستان نئی سمت لے رہا ہے ل۔ محب وطنوں کا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ برداشت کی انتہا ہو چکی۔ مارو یا مر جاؤ کی پالیسی
آج پاکستان نئی سمت لے رہا ہے ل۔ محب وطنوں کا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ برداشت کی انتہا ہو چکی۔ مارو یا مر جاؤ کی پالیسی
اختیار کی جا چکی ہے۔ اب مسلم امہ دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ اسرائیلی گروپ و پاکستانی گروپ۔ پاکستان اب ساری مسلم امہ کو اکٹھا کرےگا۔ نیا اسلامی گروپ جو او آئی سی سے کہیں زیادہ طاقتور ہو گا۔ نیا بلاک جو یونائیٹڈ نیشنز سے بہتر ہو گا ان شاء اللّه تعالیٰ۔ پاکستان نے سعودیہ کیلئے
بہت قربانیاں دی ہیں۔ یہ ٹاپک پھر کبھی کیلئے اٹھا رکھتے ہیں۔
پاکستان کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں دو فارن فنڈڈ خاندانوں کا ذکر ہمیشہ ہوتا رہے گا جنہوں نے ٹرائیکا کی چاکری کی۔ پاکستان کی لٹیا ڈبونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اللّه کا کرم ہے۔ اب پاکستان
پاکستان کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں دو فارن فنڈڈ خاندانوں کا ذکر ہمیشہ ہوتا رہے گا جنہوں نے ٹرائیکا کی چاکری کی۔ پاکستان کی لٹیا ڈبونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اللّه کا کرم ہے۔ اب پاکستان
مثبت سمت کیطرف گامزن ہے الحمدللہ۔
پوری دنیا جانتی ہے ان لٹیروں کو
اگلا نمبر لوکل غداروں کا ہے۔
پوری دنیا جانتی ہے ان لٹیروں کو
اگلا نمبر لوکل غداروں کا ہے۔
Read on Twitter