سرحد پر 24 گھنٹے ایکٹیو۔
پرندے کے سائز کا ڈرون آئے تو بھی نظر اس پر، اور تباہ کردیا۔
کرونہ کی وجہ سے وینٹیلیٹرز کی ضرورت پڑی وہ بنانا شروع کردیئے۔
ماسکس کی کمی ہوئی تو وہ بنانا شروع کردیئے،
کے پی کے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے دہشت گردوں پر نظر، خونریز مقابلے کے

بعد جہنم رسید کردیا۔
کرونہ کی وجہ سے راشن پر سندھ حکومت کی ڈرامے بازی دیکھی تو سندھ کی گلیوں میں راشن تقسیم کرنا شروع کردیا۔
کراچی میں انڈین خفیہ ایجینسی راء کے سلیپر سیلز پر مسلسل چھاپے، افراد اسلحے سمیت گرفتار کر لیے۔
یہ کون لوگ ہیں جو دن دیکھتے ہیں نہ رات

اپنے ملک اور قوم کیلیئے جہد مسلسل میں مشغول ہیں۔۔؟؟؟
ہاں یہ پاک فوج ہی ہے جو ہمارے ٹیکس کی ایک ایک پائی حلال کرتی ہے، ورنہ حرامخوروں کی اس ملک میں کمی نہیں ہے۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

Read on Twitter